نئی دہلی 31 اکتو بر ( ایجنسیز) و ز یر اعظم نر یند ر مو دی نے آ ج سر دار و لبھ بھا ئی پٹیل کی پو م پید ائش کو قو می ا تحا د کے دن کے طو ر پر معنو ن کیا اور کہا کہ ملک تا ریخ کو کبھی نہیں بھو لا سکتا ۔ ہند و ستا ن کی تا ریخ میں سر دا ر پٹیل کو ‘‘ آ ئر ن میا ن آ ف انڈیا ‘‘ کے خطا ب سے نوا زا گیا اور حکو مت یہ با ت صا ف کر تی ہے کہ ہر لیڈ ر کو ا نکی شر اکت کو کم نہیں کیا
جا ئے گا یا د ر کھا جا ئے گا ۔ و زیر اعظم نر یند ر مو دی نے ملک کے پہلے و زیر د اخلہ کی 139 و یں یو م پید ائش پر جھنڈی د کھا کر ا تحا د کیلئے دو ڑ ریا لی کا آ غا ز کیا ‘ ا س مو قعہ پر مسٹر مو دی نے کہا نے سر دا ر پٹیل نے اپنی ز ندگی ملک کے ا تحا د کیلئے و قف کر دی تھی ۔ جب ہم د یکھتے ہیں کہ ر ا م کر شنا پر م ہنس ‘ سوا می وویکا نند ا کے بغیر نا مکمل ہیں تو اسی طر ج مہا تما گا ندھی ‘ سر دا ر پٹیل کے بغیر نا مکمل ہیں‘ مو دی نے کہا ۔